ویب ڈیسک :(اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اللہ کےفضل سے ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ جولائی2019میں جاری کھاتوں کا خسارہ 613ملین ڈالر تھا۔۔۔گزشتہ ماہ جولائی میں جاری کھاتوں کے توازن میں مزید بہتری آئی ہے.جولائی2020میں کرنٹ اکاؤنٹ میں424ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔۔بر آمدات کے شعبے کی مسلسل بحالی سے بھی معیشت مضبوط ہو رہی ہے۔۔۔ترسیلات زر میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments