WhatsApp Image 2020 09 02 at 6.26.35 PM

پشاور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

ویب ڈسک (پشاور) : ایف آئی اےکے مطابق سوشل میڈیا پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم حسین علی پر فیس بک پر لڑکی کی تصاویر شیر کرنے کا الزام تھا، ، لڑکی کے بھائی کی شکایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے تحقیقات کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم نے موبائل سے فیس بک پر فیک آئی ڈی بناکر لڑکی کی تصاویر شیر کی تھی، ملزم کے قبضے سے موبائل برآمد کر لیا گیا, انٹاروگیشن میں ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا، ملزم کے خلاف آیف آئی آر درج کرلی گئی، ۔

مزید پڑھیں:  گڈ گورننس کمیٹی کو پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں موصول