img 1578149910

خیبر پختونخواہ کابینہ میں ردوبدل کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک (پشاور): باجوڑ سے انور زیب خان اور شہرام ترکئ کابینہ میں شامل، نئے وزراء کل دن 12 بجے اپنے عہدوں کا حلف لیں گے. گورنر نئے وزراء سے حلف لیں گے وزیراعلی تقریب میں شریک ہونگے. کابینہ کے بعض ارکان کی وزارتوں میں ردوبدل کی جارہی ہے. انور زیب اور شہرام وزیر کی حیثیت سے حلف لیں گے.

مزید پڑھیں:  پشاور میراتھن ریس صوبے کی تاریخ میں پہلا اور اہم ایونٹ ہے، وزیراعلی