34c33219cd3facc82aabf84feb5cdb63 XL 2

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مین روڈ بند

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں الپوری کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مین روڈ بند کردیا، نیشنل ہائے وے بندش سے کئی مسافر اور گاڑیاں پھنس گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا