یب ڈیسک (اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آج صوابی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گے، گزشتہ روز بارش کے باعث صوابی کے علاقے گاڑ میں مکان کی چھت منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، اسپیکر جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments