5d357d7b77ef7 4

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ھدایت پر کالام سوات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ھدایت پر کالام میں دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ ضلعی انتظامیہ نے 32 غیر قانونی تجاوزات مسمار کردی مزید کاروائی جاری۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کسی کے ساتھ رعایت نہ کی جائے۔ دریائے سوات کے کنارے تمام علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ دریا یا سیلابی پانی کی گزرگاہوں کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کئے جائیں۔

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت کو دوبارہ خط