ٹسٹ

پشاورمیں انجینئرنگ کالجوں میں داخلوں کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ 27 ستمبر کو ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور): انجینرنگ یونیورسٹی پشاور نے بی ایس انجینرنگ پروگرام میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا اعلان کردیا، ڈائریکٹر ایڈمشن یو ای ٹی کا کہنا تھا کہ انجینئرنگ کالجوں میں داخلوں کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ اتوار 27 ستمبر کو ہوگا، انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ 6 ستمبر کو منعقد ہونا تھا جس کو موخر کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور :قلعہ بالا حصار میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے تقریب