226159 122344 updates

صوابی میں پولیس مقابلہ میں 1 اشتہاری جاں بحق پولیس پارٹی محفوظ

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں تھانہ کالو خان کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری جاں بحق پولیس پارٹی محفوظ ہے، ڈی پی او عمران شاھد کا کہنا تھا کہ پولیس پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ اشتہاری نے موبائل پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی جوابی فائرنگ سے جلال نامی اشتہاری جاں بحق ہوا، جلال قتل اقدام قتل وبھتہ خوری کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، اشتہاری سے 1 کلاشنکوف اور 2 میگزین برامد ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق