WhatsApp Image 2020 09 19 at 5.33.32 PM

لیبیا میں جنگ بندی کیلئے ترکی اور روس حتمی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

ویب ڈسک : لیبیا میں جنگ بندی کیلئے ترکی اور روس حتمی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ، ترکی اور روس لیبیا میں خانہ جنگی کے خاتمے اور سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا لیبیا میں خانہ جنگی بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ آئندہ سال یہاں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل قرار،حزب اللہ کا سزا دینے کا اعلان