5c8bfef4edf35

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کا دن منایا جا رہا ہے

\ویب ڈیسک : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج دل کی بیماریوں کا دن منایا جا رہا ہے، دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں کے متعلق مکمل آگاہی اور ان سے بچاوُ کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے، دنیا میں لاکھوں افراد ہر سال دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کے رہنما غلط فہمی کا شکار ہیں،جے یو آئی