ترکی نے کورونا کے باوجود اپنی برآمدات کا ایک ماہ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

ویب ڈیسک (ترکی):ترکی نے کورونا کے باوجود اپنی برآمدات کا ایک ماہ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا، ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ سمتبر میں ترکی نے 16.13ارب ڈالر کی برآمدات کیں،یہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.8 فیصد اضافہ ہے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان: مقامی افراد پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر دھاوا، متعدد زخمی