download 10 4

پشاورمدرسے میں دھماکہ۔ اسفندیار ولی خان کی سخت الفاظ میں مذمت

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمدرسے میں دھماکہ ، اسفندیار ولی خان کی سخت الفاظ میں مذمت کی،اسفندیار ولی خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں معصوم اور بے گناہ بچوں کو نشانہ بنایا ہے، بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسان نہیں درندے ہیں، ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ اور باعث تشویش ہے۔

مزید پڑھیں:  وکلاء کا آئینی ترامیم کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان