5f360fa5b0433

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے یوم ولادت پرپشاور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا

ویب ڈیسک(پشاور )جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعہ پر پشاور دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا ۔کرنل شیر خان شہید سٹیڈیم میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔پاک فوج کے جوانوں کے نعرے تکبیر کے نعرے بھی لگائے

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیۖ کی تیاریاں عروج پر