ElqAvepXgAEOl7A

گستاخانہ خاکے: فرانیسی صدر گستاخی کے ردعمل میں ہلاکتوں کے ذمہ دار ہے- مارشل آرٹ فائٹرخبیب

ویب ڈیسک: روسی فائٹر خبیب نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی صدر کے خلاف اِن ایکشن ہو گئے، اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اسے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری قرار دیا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں میں تیزی

ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ نبی آخرالزماں ﷺ کی شان میں گستاخی کے ردعمل میں جو ہلاکتیں ہوئیں اس کا ذمہ دار بھی فرانیسی صدر ہی ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم بدستور نمبر ون، ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن