vege 1

ملک بھرمیں مختلف اشیاء خردونوش کی قیمتوں سمیت گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور): ملک میں مہنگائی کی لہر بد ستورجاری ہے، اشیاء خردونوش کی قیمتوں سمیت گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، الو 70، ٹماٹر 110،مرچ 150،ادرک 550 روپے تک پہنچ گیا، خراشبین 120، لہسن 220، مٹر 210 روپے کلو فروخت ہونے لگا، اسی طرح فروٹ میں سیب 180روپے کلو،انار، 160،انگور 250 اور کیلا کی قمیت 90 روپے تک پہنچ گئی، انڈوں بھی فی درجن 190روپے تک پہنچ گئے، مرغی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، 170روپے فی کلو فروخت ہونے والی مرغی کے گوشت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، مرغی بھی اپنی اونچی آڑان کے ساتھ 201 روپے فی کلو تک پہنچ گی،

مزید پڑھیں:  پاکستان میں منکی پاکس کا 7واں کیس رپورٹ، پمز ہسپتال میں داخل