news 1604210603 6254

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلاجائے گا

ویب ڈیسک (راولپنڈی): پاکستان بمقابلہ زمبابوے تیسرا ون ڈے میچ آج ہوگا، زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلاجائے گا، آل راؤنڈر فہیم اشرف فوڈ پوائزنگ کے باعث سٹیڈیم نہیں آئے۔