n00725509 b

ژوب بلوچستان میں پاک افغان بارڈر پر دھشت گردوں کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ ایک اہلکار شہید اور دو زخمی

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق پاک افغان بارڈر پر دھشت گردوں کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،ژوب بلوچستان میں منزئی کئی سیکٹر میں دھشت گردوں کی سرحد پار سے فائرنگ،دھشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کے ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے،شہید نائیک فخر عباس کی عمر 22 سال تھی،پاکستان بار بار افغان حکام سے یہ معاملہ اٹھاتا آیا ہے کہ کراس بارڈر ٹیررسٹ حملوں کا تدارک کیا جائے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو وفاق سے فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی