525

ہم اپنی سینئر قیادت سے عسکری قیادت کے خلاف ایسے بیانات سے اختلاف کرتے ہیں -مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا نائب صدر

ویب ڈیسک (پشاور): مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے نائب صدر اور سینئر رہنما انتخاب خان چمکنی پریس کانفرنس، پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی جماعت ہے،
22 کروڑ عوام بھوک اور مہنگائی کے دلدل میں ہے، آج ایک بیانہ سامنے آیا ہے جو ہمارے نظرے کی نفی کرتا ہے، ملک کی خاطر ہمارے پاک فوج کے جوانوں نے قربانیاں دی، ہم مسلم لیگ کے غلط بیانیہ سے اختلاف کرتے ہیں، ہمارا اس وقت اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا نظریے کا حصہ ہے، ہم اپنی سینئر قیادت سے اسکری قیادت کے خلاف ایسے بیانات سے اختلاف کرتے ہیں، جو بیانیہ مسلم لیگ کی قیادت نے دی اس میں ترمیم ہو سکتی ہے،ادرے مضبوط ہوگے تو ہماری قیادت مضبوط ہو گی.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم :بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات