5fa4f1c7e0073

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، چینی بحران پر قابو کیلیے حکومت کو تعاون کی پیشکش

ویب ڈیسک: : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے وہ براستہ دبئی نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔

اس موقع میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فی الحال صحت میں فعال کردار ادا کرنے کا نہیں سوچا، ابھی اچھا خاصہ تھکا ہوا، کچھ دن اور آرام کروں گا۔

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور

دوسری جانب جہانگیر ترین نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت کو اپنے تعاون کی پیشکش کی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں ڈینگی کے وار ،2 زندگیاں نگل لیں