ppppppp

پی ڈی ایم کو پشاور جلسہ کی مکمل اجازت ہے. وفاقی وزیر پرویز خٹک

ویب ڈیسک (پشاور):وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم کو پشاور جلسہ کی مکمل اجازت ہے، حکومت کا استعفٰی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، اپوزیشن کو کسی نے نہیں روکا، ہر کوئی جلسہ کرسکتا ہے ہم نے بھی بہت سے جلسے کئے، این اوسی یا کسی اوراجازت نامہ کی ضرورت ہوگی تو حکومت دے گی، جہانگیر ترین سے معذرت خوا ہوں، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، کورونا روک تھام کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں، جلسے کی اجازت ہوگی تو سب کو ہوگی یا پھرکسی کو اجازت نہیں ہوگی، جہانگیرترین سے متعلق کہنا کچھ اورچاہ رہاتھا لیکن منہ سےکچھ اورنکل گیا، کہنا چارہا تھا کہ عمران خان مجھ سمیت کسی کوکرپشن پرنہیں چھوڑتا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ کی حمایت ،ناراض پارٹی رہنما خاموش