n00887035 b 2

خیبر پختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا،صوبے میں چینی اور آٹے کی کمی اور دیگر مسائل پر کابینہ کے اہم فیصلے ہونگے، کابینہ تنازعات کے متبادل حل کے قانون کی منظوری دے گا، ایجنڈا میں وزراء کی تنخواہوں، مراعات اور الاونسسزکے قانون میں ترامیم کی بھی منظوری دی جاے گی، پرائیویٹ اور ڈیولپمنٹ ہاوسنگ سکیمز کے نئے رولز کی بھی منظوری دی جاے گی، صوبائی کابینہ کوڈ اف سول پروسیجر میں ترامیم کی منظوری دے گی۔

مزید پڑھیں:  بنوں، چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت معمہ بن گئی ، ایس ایچ او معطل