Gilgit Baltistan elections

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں پر پولینگ شروع

ویب ڈیسک (گلگت بلتستان): گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں پر پولینگ شروع، پولینگ 8 بجے شروع ہوئی، شام 5 بجے تک پولینگ جاری رہے گئے، گلگت بلتستان میں 1161 پولینگ اسٹیشن بنائے گی، سیکورٹی کے لیے 13 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت 330 امیدور میدان میں ہیں، الیکشن میں 12 جماعتوں نے حصہ لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم