138888565 15844894437891n

خیبر پختونخوا میں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 380 نئے کیسز رپورٹ

(پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد جاں بحق، کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1311 ہوگئی، ایک دن میں 380 مزید افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس سے تعداد 42 ہزار 370 تک پہنچ گئی، 24 گھنٹوں میں 181 افراد صحت یاب بھی ہوئیں ہیں، صوبہ بھر میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2054 ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد