aaaaaaaa

سفارتی سطح پر ایک بار پھر بھارتی لابی کو شکست

ویب ڈیسک (اٹلی):سفارتی سطح پر ایک بار پھر بھارتی لابی کو شکست، جوہر سلیم پاکستان انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ لاء آرگنائزیشن کا تین سال کے صدر منتخب ہوگیا، پاکستان جنوری 2021 سے تین سال کے لئے آئی ڈی ایل او کی صدارت کرے گا، اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر جوہر سلیم پاکستان کی آئی ڈی ایل او میں نمائندگی کریں گے، آئی ڈی ایل او بین الاقوامی سطح پر انصاف، معیشت، صحت، خوراک اور انسانی حقوق سمیت دیگر شعبوں میں معاونت فراہم کرتا ہے، پاکستان کا بطور صدر منتخب ہونا خوش ائیند ہے، پاکستان کا منتخب ہونا سفارتی سطح پر بھارت کی شکست ہے، پاکستان پر اعتماد کرنے پر آئی ڈی ایل او ممبران کا شکر گزار ہوں۔

مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان