ہری پور میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹرجاں بحق ہوئی، جس کے نتیجے میں لیڈی ڈاکٹرعالیہ سرفراز Dhq ہری پور میں سابقہ انچارج رہیں اور گائناکالوجسٹ تھیں۔ بیٹے کی شادی میں کورونا کا شکار ہوئیں ہیں۔ گزشتہ تقریبا ایک ہفتہ وینٹیلیٹرپررہنے کے بعد آج جاں بحق ہوئیں ڈاکٹر عالیہ سرفرازاسلام آباد نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج