مردان میڈیکل کمپلیکس کے 10 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

(مردان): ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس کے 10 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ ڈاکٹروں میں 2 خواتین ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ہسپتال کے 2 پیرامیڈکس بھی کورونا سے متاثر، ضلع میں کورونا کی شرح 4 فیصد ہے جبکہ ستمبر میں شرح 1 فیصد تھی۔

مزید پڑھیں:  یوکرینی باکسر نے عالمی ہیوی ویٹ چمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا