Screen Shot 2020 12 16 at 1.35.13 PM

سانحہ اےپی ایس پشاورنےپوری قوم کومتحدکیا-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو ان کا کہنا تھا کہ سانحہ اےپی ایس پشاورنےپوری قوم کومتحدکیا،دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحدہوئی اوراسےشکست دی.

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار

پشاورمیں ابھی تک امراض قلب کاکوئی اسپتال نہیں تھا،مدینہ کی ریاست میں کمزور طبقےکی ذمہ داری لی گئی تھی،پشاورمیں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بہت ضرورت تھی،افغانستان سےبھی مریض پشاورعلاج کرانےآئیں گے.

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے

خیبر پختونخوا کےتمام شہریوں کوہیلتھ کارڈدیئےجائیں گے،حکومت کےپاس اتنے پیسےنہیں کہ پورےملک میں اسپتال بنائیں،جتنابھی ٹیکس اکٹھاہوتاہےاس کا آدھاقرضوں کی مدمیں چلاجاتاہے،اسپتال ریفارمزکامقصدکارکردگی بہترکرناہے،سزااورجزاکاقانون ختم ہونے سےگورنمنٹ اسپتال نیچےآگئے.