خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 10افراد جان بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا کورونا کی اموات میں تیزی،رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 10افراد جان بحق، کورونا سے ہونے والی اموات 1563ہوگئی ہیں، ضلع پشاور سے 7,سوات 1,ایبٹ آباد 1اور ایک ڈی آئی خان سے شخص جان بحق ہوا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 361 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 55811 ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا 295 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے