بھارت کا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

بھارت کا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم بھیجنے سے انکار

ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم 2023 میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔بھارتی نجی ٹی وی  رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے نمیبیا کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے نمیبیا کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نمیبیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ٹانک ٹانک میں منشیات فروش

ٹانک میں منشیات فروشوں اور پولیس میں فائرنگ، 2 سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: ٹانک کے علاقے کڑی سیدال میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق، ایک کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک کری سیدال میں پولیس اور منشیات مزید پڑھیں

پاراچنار میں سکول وین حادثے

پاراچنار میں سکول وین حادثے میں طلبا وطالبات سمیت 29 افراد زخمی

ویب ڈیسک: پاراچنار میں ایک ہی دن میں سکول کی 2 گاڑیوں کے حادثے میں ڈرائیور، طلبا و طالبات سمیت 29 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شلوازن روڈ پر پیش آیا جہاں پر تیز رفتار سکول وین مزید پڑھیں

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے، آسٹریلیا کا اعلان

ویب ڈیسک: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ آسٹریلوی وزیرخارجہ پینی وونگ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت

پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کرسکتا ہے، امریکا

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سکیورٹی پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری ہتھیاروں کے بیان کے بعد امریکا کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 175رنز کا ہدف دیدیا ہے، آئر لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کرنے کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ کو جیت کیلئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دیا ہے،بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

عمران خان فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی31 اکتوبر تک عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ دوسرا اپ سیٹ

ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اپ سیٹ، سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ ، سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے اس سے قبل افتتاحی روز نمیبیا کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے سکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی مزید پڑھیں

پی سی بی ذاکر خان

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، ذاکر خان

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان کا کہنا ہے کہ سا ل 2022 پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی میزبانی کا سال ہے، لہٰذا، وہ نومبر میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ مزید پڑھیں