ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ افغانستان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 113 رنز کا ہدف دیدیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 113 رنز کا ہدف دیدیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسڑیلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو ڈھیر کر دیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان اور دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا آسڑیلیا کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان آسڑیلیاکی ٹیم کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی کیخلاف مظاہرہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والی پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف انسداددہشتگردی کا مقدمہ درج کردیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھا نہ آئی نائن میں مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی عدالت پیشی

عمران خان نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مبہم اور غیرآئینی ہے، سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ ایک پیشی میں ختم ہو جائے مزید پڑھیں

آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز

آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،سیریز میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز 4 سے 16 نومبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں مزید پڑھیں

چارسدہ پولیس کانسٹیبل کو قتل

چارسدہ میں پولیس کا نسٹیبل کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں نامعلوم مسلح افراد نےپولیس کانسٹیبل بلال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے مزید پڑھیں

اعظم ورسک پولیس سٹیشن حملہ

اعظم ورسک پولیس سٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ، محرر شہید

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں اعظم ورکس پولیس سٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں محرر فضل ملک شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے اعظم ورسک پولیس سٹیشن پرحملہ کردیا، ملزمان کی مزید پڑھیں

کورکمانڈر پشاور دورہ جنوبی وزیرستان

کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا دورہ جنوبی وزیرستان

ویب ڈیسک: پشاور کے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ کا دورہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر پشاور نے جنوبی وزیرستان کے دورے کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سپر 12 کی لائن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سپر 12 کی لائن اپ مکمل

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ رائونڈ کا اختتام ہو گیا ہے اور سری لنکا، زمبابوے، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، نیدرلینڈز اور زمبابوے کی ٹیموں کو مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ زمبابوے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کی ٹیم پہلی مرتبہ سپر 12 مرحلے میں پہنچ گئی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ زمبابوے کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: لاہور کے مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مزید پڑھیں

امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ

امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ محمودخان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختوںخوا محمودخان نے کہا ہے کہ امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئےگی۔ وزیراعلیٰ محمودخان آج ڈھائی ماہ بعد سوات پہنچ گئے، دورے کے دوران وزیراعلیٰ محمودخان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دیکر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی مزید پڑھیں

شان مسعود زخمی

شان مسعود پریکٹس سیشن کے دوران نواز کی ہیٹ لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود قومی ٹیم کے بلے باز شان مسعود سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی مزید پڑھیں