اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ، پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو سفر اختتام پذیر ہو گیا جبکہ پشاور زلمی فائنل مزید پڑھیں