توانائی کا بحران سنگین

حکومت نے عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا دینے کیلئے کمر کس لی

ویب ڈیسک :سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی مزید پڑھیں