پاکستان نے بلٹ پروف سینڈو بنیان اور ویسکوٹ تیار کرلی

ویب ڈسیک : پاکستان میں دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی نے بلٹ پروف سینڈو بنیان اور ویسکوٹ متعارف کرادی۔ آئیڈیاز 2022 میں حصہ لینے والی کمپنی بی ایس ایف ایسوسی ایٹ کے چیف ایگزیکٹو یحیٰی بختیار صدیقی نے مزید پڑھیں