چائلڈ پورنو گرافی ویڈیوز

چائلڈ پورنو گرافی ویڈیوز کے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، چائلڈ پورنوگرافی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی بڑی وجہ ہے، معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا مزید پڑھیں