سپریم کورٹ کے حکم

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج،3 ملزمان نامزد

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ عدالت عظمی میں جمع کرادی۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سینیئر مزید پڑھیں

ارشد شریف شہید

سپریم کورٹ نے ارشد شریف شہید ،اعظم سواتی کیسز کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اعظم سواتی اور ارشد شریف شہید کیسز کا نوٹس لے لیا، آپ کا مقدمہ ہیومن رائٹس سیل دیکھ رہا ہے، عمران خان توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس کا اعظم سواتی سے مکالمہ ویب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نےسپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں جج صاحبان کی تعیناتی کے حوالے سے پیرکو جوڈیشل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، رکن اسمبلی کا پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنا پارلیمانی جمہوری نظام کے لیے تباہ کن ہے،سپریم کورٹ آف پاکستان ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ججز کی تقرری

سپریم کورٹ ججز کی تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا کیسز کی نشاندہی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سپریم مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف تقریر کا معاملہ

اداروں کیخلاف تقریر کا معاملہ، سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی اداروں کے خلاف تقاریر سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی درخواست میں عمران خان مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ڈيکلیریشن سپریم کورٹ بھیجنےکا فیصلہ

حکومت نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف پولیٹیکل آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کرنے اور پارٹی پر پابندی کے لیے ڈیکلیریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد،سماعت کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد: (مشرق نیوز) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمرعطاءبندیال پر مشتمل3 رکنی بینچ ہی کیس سماعت کرےگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

ضمنی الیکشن کےبعد وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب ہوگا

اسلام آباد: (مشرق نیوز) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب22 جولائی کو ہوگا۔ چوہدری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز نے22 جولائی کی تاریخ پر اتفاق کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

supreme court

سپریم کورٹ کا سوات میں کالج کی تعمیر کیلئے درختوں کی کٹائی پراظہار تشویش

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں سوات میں ڈگری کالج کی تعمیر کے خلاف سماعت کےدوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالج کی تعمیر کے لیے زرعی زمین کا انتخاب کیوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 25 مئی کا لانگ مارچ

پی ٹی آئی کا 25 مئی کا لانگ مارچ : سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

ویب ڈیسک: بدھ کو جاری کیے گئے 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا ہے کہ آئین کے مطابق پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ 31 مارچ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا،سپریم کورٹ

خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس سپریم کورٹ نے نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت کوئی حکم نہیں دے گی، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت (آج) بدھ کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست مزید پڑھیں

نواز شریف تاحیات نا اہلی درخواست

سپریم کورٹ نے تاحیات نا اہلی کیخلاف درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت دیگر سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست واپس کردی۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کی جانب سے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں،عدالت نے اپنے حکم میں لکھا کہ پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں