جسٹس گلزار احمد

جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ا نہیں وہی سیکیورٹی حاصل ہوگی جو ریٹائرمنٹ سے پہلے حاصل تھی۔ سابق چیف جسٹس کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم مزید پڑھیں