Shahbaz Taseer and Neha Rajput got married

شہباز تاثیراور نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ویب ڈیسک (کراچی)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور مقبول ترین ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا۔ گزشتہ شب شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں