نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کو قبائلی عمائدین کے وفد نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں