جنوبی وزیرستان محکمہ صحت

جنوبی وزیرستان میں محکمہ صحت کے 48 ملازمین نوکری سے فارغ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے عرصہ سے غیر حاضر محکمہ صحت کے 48 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ مذکورہ ملازمین عرصہ دراز سے غیر حاضر تھے، کاروائی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کی مزید پڑھیں