expensive sugar

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی ہے۔ ذرائع کےمطابق درآمدی چینی کی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی یہ چینی سرکاری ایکس مل ریٹ سے 25.15 روپےفی کلومہنگی مزید پڑھیں