Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ پر وکیل کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک (لاہور)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی نصیحت بھی کام نہ آئی نوجوان وکیل نے فیصلہ کی مصدقہ نقل ذرا سی تاخیرسےملنے پرڈنڈا اٹھا کرکاپی برانچ کےتمام شیشےتوڑدیے۔ ہائیکورٹ سکیورٹی نے وکیل کو گرفتار کرکےدہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔ مزید پڑھیں