دورہ سری لنکا

دورہ سری لنکا، اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس لگانے کا فیصلہ 13 اسپنرز، 11 فاسٹ بولرز اور 14 بیٹرز طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے رواں ماہ قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسپن اور فاسٹ بولنگ کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔اسپن بولنگ کیمپ 10 سے 15جون تک مزید پڑھیں