ریاض : سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے چھوٹے بھائی احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف اور ان کے چھوٹے بھائی نواف بن نائف کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسے محمد بن سلمان کی اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے کی ایک اور کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments