95146 SupremeCourtjpg 1586171091 420 640x480 1

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس، چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا سے 3 ماہ میں رپورٹ طلب کر لی، وزیر اعلیٰ محمود خان زاہد المعیاد اپیلوں کے معاملہ کا جائزہ لیں،وزیراعلیٰ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کرنے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں سپریم کورٹ.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کے پی کے حکومت کی جانب سے تسلسل کیساتھ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کی جاتی ہیں،مقررہ قانون معیاد گزرنے کے بعد کے پی حکومت کی جانب سے اپیل کردی جاتی ہے.

مزید پڑھیں:  4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری، ریکارڈ کی چھان بین شروع