Islamic Banking 20

سعودی عرب کا عمرہ اور زیارات 4اکتوبر سے بحال کرنےکا اعلان

ویب ڈیسک(ریاض): شاہی فرمان کے مطابق دیگرممالک کے مسلمان یکم نومبرسےعمرہ ادا کرسکیں گے۔ پہلے مرحلے میں4 اکتوبر سے6ہزار سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کوعمرے کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر تجاوزات ہٹانے کا حکم

روزانہ چھ ہزارعمرہ زائرین کو مسجد الحرام جانے کا موقع دیا جائے گا۔ اس موقع پر حفظان صحت کی تدابیر کی پابندی کرائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز