real

مردان میں ڈاٹسن حادثےکا شکار۔1شخص جاں بحق 2 افرادزخمی

ویب ڈیسک(مردان): تیمرگرہ سے بنوں جانے والی ڈاٹسن حادثے کا شکارہوگئی ،حادثہ چارسدہ روڈ رگ نرے کے قریب پیش آیاہے ۔ریسکیو رپورٹ کے مطابق ٹماٹروں سے بھری ڈاٹسن بے قابو ہو کر روڈ کنارے کھائی میں جاگری ،جسکے نتیجے میں1 شخص جاں بحق جبکہ2 شدید زخمی ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی تینوں افراد کو کھائی سے نکال لیاگیا ہے زخمی افراد اور جاں بحق شخص کو ایم ایم سی منتقل کردیاگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں