bilawal 2

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت نہیں آیا ہیں، اس حوالے سے نشر کی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر جمیل احمد سومرو کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے اور اپنے ٹیسٹ رزلٹ کے نتیجے کے منتظر ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ