JNOOBI WAZRSTAN

جنوبی وزیرستان : گھرکی چھت گرنے سےماں بچی سمیت جاں بحق

جنوبی وزیرستان :تحصیل شکئ کے دورافتادہ علاقے سنتوئی میامئی میں ایک مکان کا چھت گرنے سے کاستورنامی شخص کی بیوی ایک بچی سمیت جاں بحق ہو گئی ہے جبکہ کاستور زخمی ،ذرائع کے مطابق زخمی کاستورکو علاج کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے متاثرہ خاندان کیساتھ مالی تعاون کا مطالبہ کیاہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار