Eq U6mfXYAUcEjK

نیب خیبرپختونخوا کامولانا فضل الرحمن کے ساتھی موسی خان کیخلاف ریفرنس دائر

ویب ڈیسک(پشاور):نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
نیب ریفرنس کے مطابق موسی خان اور دیگر ملزمان نے اپنے من پسند افراد بھرتی کئے۔ موسی خان نے اپنے بیٹے اور بھتیجے کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا۔موسی خان نے آمد سے زائد اثاثے بنائے۔ موسی خان اور دیگر ملزمان نے مختلف پراجیکٹس میں خوردبرد کی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق