KPK public service comission

مشرق کی خبر پر ایکشن : پراونشل منجمنٹ آفیسر کے اسامیوں کیلئے اپلائی کی تاریخ میں15 جنوری تک توسیع

ویب ڈیسک (پشاور)مشرق کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے پراونشل منجمنٹ آفیسر کے اسامیوں کیلئے اپلائی کی تاریخ میں15 جنوری تک توسیع کر دی گئی ۔سیکرٹری پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے نوٹس جاری کردیا۔ تمام امیدواروں کو بروقت درخواست جمع کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت